ایجنسیز// ۲۸ دسمبر// ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ بلتستان یونیورسٹی اہلیان بلتستان کی دیرینہ خوابوں کی تعبیر ہے، اس علمی مرکز کو کچھ لوگ غلط راہ پہ گامزن کرنے کوشش کر رہے ہیں، اسے کرپشن کی نذر ہونے سے بچایا جائے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس وحدت المسلمین گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل آغا سید علی رضوی نے بلتستان یونیورسٹی میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے غیر جانبدار کمیشن بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
اپنے ایک بیان میں صوبائی سربراہ ایم ڈبلیو ایم کا کہنا...