کے ڈی اے اور اپیکس قائدین کا مشترکہ پریس کانفرنس

سیاسی قائدین نے اجلاس میں نئی حکمت عملی پر کیاتبادلہ خیال


وی ایل نیوزسرویس//کرگل ڈیموکریٹک الائنس اور ایپکس لیہ کے لیڈران کا ایک مشترکہ اجلاس آشانہ ریزاٹ کرگل میں منعقد ہوا ۔جس میں ضلع لیہ اور کرگل کے اعلی سیاسی نمایندوں نے شرکت کی۔


تفصیلات کے مطابق سال 2019میں حکومت ہند کی جانب سے ملک کی پارلیمنٹ میں ریاستی تنظیم نو بل پاس کر کے سابقہ ریاست جموں وکشمیر کو دوالگ الگ یونین ٹیر ٹریز میں منقسم کرکے لداخ کو یوٹی کادرجہ دینے کے کچھ وقفے کے بعد لداخی عوام مرکز ی حکومت سے چا رمطالبات حل ک...

Read More

حج بین الاقوامی میقات اورعالمی وعدہ گاہ ہے ، رہبرانقلاب اسلامی

ایرانی/ایجنسیز/ رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کو ایران کی مرکزی حج کمیٹی کے عہدیداروں سے اپنے خطاب میں فریضہ حج کی اہمیت کے ادراک کو بہت ہی اہم قرار دیا اور فرمایا کہ حج ایک عالمی اور تمدنی عبادت ہے جس کا مقصد امت اسلامیہ کی ترقی اور کفر و ظلم و سامراج اور بشری و غیر بشری بتوں کے مقابلے میں امت اسلامیہ کے اتحاد کو مضبوط اور مسلمانوں کے دلوں کو ایک دوسرے سے قریب کرنا ہے۔

آپ نے فرمایا کہ حج ایک بین الاقوامی میقات اور عالمی وعدہ گاہ ہے۔

آیت اللہ العظمی سید علی ...

Read More

آیت اللہ عباس علی سلیمانی كون تھے جنہیں نا معلوم اسلحہ بردار نے شہیدکیا

وی ایل ڈیسک//رہبر معظم کے سابقہ نمایندہ و زاہدان کے جمعہ نماز کے امام آیت اللہ عباس علی سلیمانی کونامعلوم اسلحہ بردارنے گزشتہ روز شہید کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق آیت اللہ سلیمانی ایک بینک میں کام کے دوران اس وقت گولی مارکرشہیدکردیاجب وہ ایک کرسی پر آرام فرمارہے تھے۔ اس دیشتگردانہ حملہ میں دیگر تین افراد بھی ذخمی ہو گیے تھے۔ ذرائع کے مطابق قاتل کو اسی وقت دولوگوں نے پکڑلیا۔

اس سانحہ پر ضلہ كرگل كے اہم مزہبی و سماجی تنظیم امام خمینی میموریل ٹرسٹ، انجمن صاحب الزمان سانكو، اور انجمن انقلاب ...

Read More

آیت اللہ عباس علی سلیمانی کو نا معلوم اسلحہ بردار نے کیا شہید

وی ایل ڈیسک//رہبر معظم کے سابقہ نمایندہ و زاہدان کے جمعہ نماز کے امام آیت اللہ عباس علی سلیمانی کونامعلوم اسلحہ بردارنے شہید کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق آیت اللہ سلیمانی  ایک بینک میں کام کے دوران اس وقت گولی مارکرشہیدکردیاجب وہ ایک کرسی پر آرام فرمارہے تھے۔ذرائع کے مطابق قاتل کو اسی وقت دولوگوں نے پکڑلیا۔

واضح رہے  آیت اللہ سلیمانی مجلس خبرگان میں موجود ٨٨ممبران میں سے ایک تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ١٧ سال تک سیستان بلوچستان میں رہبرمعظم کے نمایندے کے بطور خدمات انجام دئے اور 2019میں اس ...

Read More

شب ضربت مولائے متقیان اورشب قدر کے مناسبت پر ضلع بھر میں روح پرور مجالس اور شب بیداری

وی ایل نیوزڈیسک// شب ضربت مولائے متقیان امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ سلام اور شب قدر کے مناسبت سے ضلع بھر میں روح پرور مجالس اور شب بیداری کی گئی۔

اس مناسبت پر سب بڑا مجالس ضلع ہیڈ کوارٹر پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام مرکزی جامع مسجد کرگل میں منعقد ہوا جہاں ہزاروں کی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔

اس موقع پر حجتہ الاسلام شیخ حمید ناصری نے شب قدر کی اہمیت اور اس سے درک کرکے اعلیٰ مقام تک پہنچنے کا فارمولہ پیش کرتے ہوئے شب ضربت مولائے متقیان امیر المومین علیہ سلام پر مفص...

Read More

بسیج روحانیوں و زینبیہ نے كیا نوبالغ لڑكے لڑکیوں کے لیے جشن تکلیف كا انعقاد

كرگل// اپریل 09// بسیج روحانی امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے آج سال 2023 میں بالغ ہونے والے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے جشن تکلیف یعنی روز آغاز عبادت و بندگی کا امام خمینی ٹاور كرگل میں اہتمام کیا گیا۔

اس جشن میں30 دارالقرآنوں کے 300 سے زاید طلاب وطالبات کے علاوہ اسا تذہ اور کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔

جشن تکلیف کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اس کے بعد گر وہ طلاب دار القرآن ولی عصر برو تھنگ نے بارگاہ رسالت میں خراج عقیدت پیش کی۔

اس موقع پر بچوں سے مخاطب ہوتے ہوئے ممبر نگران کونسل جناب ...

Read More

استغاثہ(بحضور امام عصر عج)

بے سود رنگ و بو کے تماشے ترے بغیر
بے جان ہیں یہ پیار کے چرچے ترے بغیر

دنیا اسیربے سرو سامان ہے ہنوز
بے رنگ ہیں فلک پہ ستارے ترے بغیر

سب انتشار اور پراکندگی میں ہیں
ہنگامہء جہاں کے فسانے ترے بغیر

منبر بھی ،مدرسے بھی ہیں واعظ بھی ہیں مگر
ناپید ہیں وفا کے سلیقے ترے بغیر

لہجوں میں واعظوں کے نہ سوزو گداز ہے
بیٹھے ہیں مل کے خلد کمانے ترے بغیر

اے نافذ شریعت پرور دگار آ
تاریک ہیں یہ دن کے اجالے ترے بغیر

آ پھر جلا دلوں میں محبت کی روشنی
گذرے ہیں نفرتوں کے زمانے ترے بغیر

خمار تومیلی

Read More

مرحوم آقائے شیخ ہادی فیانگ لیہ کو خراج عقیدت

مجلس ترحیم فاتحہ خوانی کے اختتامی تقریب پر علماءکا خطاب

وی ایل نیوز ڈیسک// ضلع لیہ کے گاﺅں فیانگ سے تعلق رکھنے والے معروف و بذرگ عالم دین حجتہ اسلام والمسلین آقائے شیخ ہادی کے رحلت کی مناسبت پر مرحوم کے آبائی گاﺅں فیانگ لیہ امام بارگاہ میں مجلس ترحیم و فاتحہ خوانی رکھاگیا تھا جومسلسل کئی روز تک جاری رہا۔

مجلس ترحیم وفاتحہ کا اختتام بروز اتوار عمل میںلایاگیا۔ اس اختتامی تقریب میں انجمن امامیہ لیہ اور انجمن علماءلیہ کے علاوہ لیہ ضلع کے مختلف مذہبی تنظیموں کے زعماءاور بڑی تعداد میں مومنی...

Read More

نذرانہ عقیدت

سنو جہان کے یہ پیچ وخم نہیں ہوتے
اگر حسین نہ ہوتے تو ہم نہیں ہوتے

اگر نہ کرتا خدا علم کے دیۓ روشن
جہالتوں کے یہ پردے بھی کم نہیں ہوتے

انہے کتاب سے ملتی نہیں ہے راہ نجات
جو بحر کرب وبلا میں بھی ضم نہیں ہوتے

کہا یہ دین نے بے رنگ و بو میں ہو جاتا
رسول ہوتے اگر ابنِ عم نہیں ہوتے

یہ جانتے ہیں زمانے کے ظالم و جابر
جلا کے گھر کبھی عشاق کم نہیں ہوتے

وہ انجمن میں علمَ تو ضرور رکھتے ہیں
مگر حسین سے وہ یم بہ یم نہیں ہوتے

خدا کا شکر ہے ہم عاشقان سرور ہیں
فریب و مکر کے سانچے میں ہم نہیں ہوتے

...
Read More

١١ فروری ایرانی قوم کے لئے باعث مسرت۔شیخ ناظرالمہدی

کرگل /١١ فروری/ وی ایل نیوز/ جمهوری اسلامی ایران کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کی موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت العلماء اثناعشریہ کرگل کی طرف سے ملت ایران، مسئولین و صدر جمهوری اسلامی ایران جناب، حجت الاسلام آقای سید ابراہیم رییسی، بالاخص مقام معظم رهبری حضرت آیت الله سید علی حسینی خامنه ای (حفظہ اللہ) کو دل کی عمیق گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتے ہوئے ایک پریس ریلیس جاری کیا۔

یقیناً آج کا دن یعنی 11 فروری ایرانی قوم کے لئے باعث مسترت و شادمانی کا دن ہے اور انکی کامیابی کےاس دن میں ت...

Read More