تفصیلی رپورٹ
یاد بود امام خمینی رہ شعبہ قم کی جانب سے عید سعید غدیر کی مناسبت سے قم مقدس میں ایک روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا جسمیں حجت الاسلام و المسلمین دکتر رضا صالح رئیس فرھنگی جامعۃ المصطفی العالمیہ بطور مہمان اور خطیب تشریف فرما تھے

محفل کا آغاز قاری محترم جناب مولانا اباذر غفاری نے تلاوت قرآن مجید سے کی جبکہ نظامت کے فرائض عالیجناب مولانا مطھری صاحب انجام دے رہے تھے ۔
عالیجناب مولانا یوسف ذاکری اور عالیجناب مولانا بشیر وارثی نے مولا کی شان میں بہتر نعت شریف اور منقبت پیش کرکے محفل...