Lalok Beats Ladakh Scouts to Emerge Champions

Leh/ Jan 31: The Lalok team beat Ladakh Scouts 4-3 goals in the thrilling final UT-level match of 2nd Khelo India Ladakh Winter Games Men’s Ice Hockey Championship 2021 at the Ice Hockey Rink, NDS Sports Complex today.

Member of Parliament (MP), Ladakh, Jamyang Tsering Namgyal inaugurated the final match of the championship organised by the Department of Youth Services and Sports, UT Ladakh in collaboration with Ladakh Winter Sports Club (LWSC), Leh.

Secretary, Youth Services and Sport...

Read More

یوم جمہوریہ اور یوٹی لداخ کی جھانکی

ملک نے گذشتہ 26جنوری کو پھر اپنی جمہوریت کا72واں سالگرہ منایا جو پورے ملک کے ساتھ ساتھ یوٹی لداخ میں بھی روایتی جوش و خروش سے منایاگیا۔ہرسال کی طرح ملک کی راجدھانی دہلی میں قومی سطح کے سب سے بڑی تقریب ہوئی جہاں صدر جمہوریہ نے ترنگا لہرایا اورعالیشان پریڈ پر سلامی لی۔

پریڈ کے دوران ملکی دفاعی قوت اور ہمہ گیر ترقی کے علاوہ مختلف جھانکیاں حسب روایت یہاں کے گوناگوں تمدن و ثقافت اور پیش رفت کی عکاسی کرتے ہوئے راج پتھ پر نکالے گئے ۔

اس سال ریاستوں اور مرکزی انتظام والے علاقوں کے 17جھانکیاں م...

Read More

زنسکار سرمائی کھیل اور یوتھ فیسٹیول 2021اختتام پذیر

سرینگر/ 31جنوری 2021/ 13 روزہ کھیلو انڈیا زنسکار سرمائی کھیل اور یوتھ فیسٹیول مرکزی زیر انتظام علاقہ لداخ کی وادی زنسکار میں اختتام پذیر ہوا۔

اس طرح کے پہلے فیسٹیول کا اہتمام محکمہ کھیل اور یوتھ سروسیز نے کھیلو انڈیا بینر کے تحت لداخ سیاحت محکمہ کے اشتراک سے کیا تھا۔فیسٹیول کا اہتمام ایڈونچر ٹورازم اور کھیلوں کی صلاحیت کو ظاہر کرنا تھا اور اس کا مقصد لداخ میں ایڈونچر اور معیشت کے لئے ایک نیا میدان کھولنا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا ایک بہت بڑا فیسٹیول ہے جو لداخ میں سرمائی سیاحت کے فروغ کے لئے م...

Read More

وادی کشمیر میں سردی کی شددت,نل اور أبی زخایر منجمد

سرینگر //یکم دروری//سردیوں کے بادشاہ 40روزہ چلہ کلان کی آخری شب بھی وادی میں ٹھنڈ کا راج رہا اور 30برس کا ریکار ڈ ٹوٹ گیا۔

30سال بعد جنوری میں موسم کی سب سے سرد ترین رات کا ریکارڈ قائم درج ہوا جس دوران شبانہ درجہ حرارت منفی 8.8درج کیا گیا جبکہ منفی15.1ڈگری سیلسیش کےساتھ شوپیان وادی کا سرد ترین مقام رہا۔ شبانہ درجہ حرارت کیساتھ ساتھ دن کا درجہ حرات بھی منفی ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈا...

Read More

ایرانی ویکسین برطانوی کورونا وائرس پر قابو پانے میں کامیاب

ایجنسیز// نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایرانی کورونا ویکسین کی تیاری کا کام کرنے والی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ حسن جلیلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ “کوو ایران برکت” ویکسین کے دو ڈوز لگوانے والے تین رضاکاروں کے خون کے نمونوں کی معیاری چانچ پڑتال کی گئی اور نتائج سے پتہ چلا کہ ان افراد کا پلازما برطانوی کورونا وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ برطانوی کورونا وائرس کے سرایت کرنے کی طاقت عام کورونا وائرس کے مقابلے میں ستر گنا زیادہ ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایرانی کورون...

Read More

غازی پور میں مظاہرین کا جم غفیر۔’منگل تک ریکارڈ توڑتعداد پہنچے گی’

ایجنسیز//بلبیر سنگھ راجے وال کا اعلان، پتھراؤ کی واردات کے بعد سنگھو بارڈر قلعہ میں تبدیل ، ٹکیت کی اپیل پرمغربی یوپی سے مظاہرہ کو زبردست حمایت، حکومت نے تینوں مظاہرہ گاہوں  میں انٹرنیٹ بند کردیا۔

 کسانوں کے جس احتجاج کو روز اول سے صرف پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کا احتجاج قرار دینے کی کوشش کی جارہی تھی،اس میں اب یوپی اور اتراکھنڈ کے کسانوں  کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہاہے۔

راکیش ٹکیت کی جذباتی اپیل کے بعد غازی پور کی سرحد پر اتر پردیش اور اتراکھنڈ سے پہنچنے والے کسانوں  کا ...

Read More

گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی کیلئے 3 سو ارب کا خصوصی پیکیج ۔ وزیراعلیٰ

ایجنسیز//گلگت بلتستان کے وزیر اعلی‌ خالد خورشید نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کی تعمیر وترقی کیلئے ڈھائی سو سے 3 سو ارب روپے کا خصوصی پیکیج مل رہا ہے۔ سی پیک کے تحت اکنامک زون قائم ہونے سے 25 ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے۔
خلتی جھیل پر آئس ہاکی کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہاکہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت عوامی تواقعات پر پورا اترے گی۔ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کیلئے پہلے دن سے کام کررہے ہیں۔

گلگت بلتستان اور ہمارا ملک پاکستان میں وسائل م...

Read More

Feroz Khan Kicks off Pulse Polio Immunization Programme in Kargil

Kargil/ Jan. 31, 2021: Chairman and Chief Executive Councillor, LAHDC, Kargil Feroz Ahmad Khan along with the Deputy Commissioner and CEO, LAHDC, Kargil Baseer ul Haq Choudhary and Superintendent of Police Kargil Anayat Ali Choudhary today kicked off the Pulse Polio Immunization (PPI) Programme, 2021 in the district by administering polio vaccination drops to a 1 and a half year infant at District Hospital Kargil.

During the (PPI) Programme, 2021 held across Kargil District today, thousan...

Read More

DC Kargil Inaugurates 13th CEC Ice Hockey Championship

Kargil/ Jan. 31, 2021: Deputy Commissioner and CEO, LAHDC, Kargil Baseer ul Haq Choudhary inaugurated the 13th edition of the CEC Ice Hockey Championship at Ice Hockey Rink near Khree Sultan Chow Sports Stadium Biamathang here today.

Superintendent of Police (SP), Kargil Anayat Ali Choudhary, District Youth Services and Sports Officer (DYSSO) Kargil Muhammad Hussain Rehnuma, other district officers, officers and officials of Youth Services and Sports Department Kargil and media persons we...

Read More