کرگل 30دسمبر/سید ہاشم رضوی /کوویڈ کی تیسری لہر کی صورتحال سے نمٹنے کی مفروضہ پر انتظامیہ نے سکولوں او ر کوچینگ سنٹروں کو بند کردیا ہے جبکہ سرکاری سطح پر اجتماع اور پروگرام جاری ہے اسی طرح مارکیٹوں اور پارکوں میں لوگوں کی بھیڑ دیکھی جاسکتی ہے۔ جن میں لوگوں کی اچھی خاصی تعداد شرکت کررہے ہیں ۔ عوامی حلقوں میں انتظامیہ کی مذکورہ حکمت عملی موجب بحث و گفتگو بنی ہوئی ہے ۔
درایں اثناء وائس آف لداخ سے گفتگو کرتے ہوئے بچوں کے والدین نے شکایت کی کہ جموں میں کوچینگ سنٹروں پر کسی قسم کی پانبدی نہیں ہے اور...
urdu
گلگت بلتستان میں 5.3 شدت کا زلزلہ، 2 افراد زخمی
ایجنسیز/28دسمبر/ گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ پیر کی شام 6 بجکر 31 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے اور گلگت سمیت بعض مقامات پر آفٹر شاکس بھی آئے۔
زلزلہ کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گلگت بلتستان کے ضلع استور سے چھبیس کلو میٹر شمال میں تھا۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر پانچ اعشاریہ تین تھی اور زلزلے کی زیر زمین گہرائی پینتالیس کلو میٹر تھی۔
چلاس کے قریب KKH پر پتھر گرنے سے ایک ایف سی جوان معمولی زخمی ہوا جسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ضلع اس...
حکومتی اعلان کو دو ہفتے گزر گئے،گندم کوٹہ بحال نہ ہوسکا
ایجنسیز/گندم کوٹے میں کٹوتی ختم کرنے کے حکومتی اعلان پر دو ہفتہ گذرنے کے بعد بھی عمل درآمدنہ ہوسکا جس کی وجہ سے گندم اور آٹے کے حصول کیلئے لوگ دربدرہوگئے۔
مشیرخوراک شمس لون کی جانب سے اعلان کیاگیا تھاگندم کوٹے میں کٹوٹی کا فیصلہ واپس لے لیاگیاہے اورکوٹے میں کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں ہوگی لیکن کوٹے میں کٹوٹی نہ کرنیکاحکومتی اعلان محض ڈھونگ ثابت ہوا اور کوٹے میں کٹوتی بدستورجاری ہے جس کی وجہ سے آٹاکے سیل پوائنٹس پر لڑائی جھگڑے معمول بن گئے ہیں۔
سکردو کی فلورملوں کوپہلے یومیہ 372 بوریاں دی جارہی...
سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے ججز کو پنشن اور دیگر مراعات دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت
ایجنسیز/٢٣دسمبر/سپریم کورٹ میں سپریم اپیلیٹ کورٹ گلگت بلتستان کے ججز کو پنشن اور دیگر مراعات دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کے اعتراضات کے خلاف اپیل پر جسٹس اعجاز الاحسن نے ان چیمبر سماعت کی۔سپریم کورٹ نے درخواست گزار کو سابق جج رانا شمیم اور نواز عباسی کے فیصلوں کے حوالے سے پٹیشن میں ترمیم کرکے الگ الگ درخواست دائر کرنے کی ہدایت کی۔
درخواست گزار محمد ابراہیم اور ان کے وکیل عارف چوہدری ان چیمبر اپیل میں جسٹس اعجازالاحسن کے سامنے پیش ہوئے ۔سپریم کورٹ می...
ہمالیہ کے گلیشیئرز کا رقبہ 8,400 مربع کلومیٹر کم
لندن: یونیورسٹی آف لیڈز، برطانیہ کے سائنسدانوں نے کہا ہے کہ ہمالیائی گلیشیئر غیرمعمولی تیزی سے پگھل رہے ہیں اور صرف چند دہائیوں میں ان کے رقبے میں 8,400 مربع کلومیٹر کی کمی ہوچکی ہے۔
آن لائن ریسرچ جرنل ’سائنٹفک رپورٹس‘ کے تازہ شمارے میں شائع شدہ ایک تحقیق میں ڈاکٹر جوناتھن کیری وِک اور ان کے ساتھیوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر ہمالیائی برفانی تودے (گلیشیئرز) اسی تیزی سے پگھلتے رہے تو شاید یہ ہمارے اندازوں سے بہت پہلے ختم ہوجائیں گے اور جنوبی ایشیا کے کروڑوں افراد کو بدترین آبی قلت کا سامنا کرن...
جموں میں اومیکران کے 3 مثبت کیسوں کی تصدیق
ایجنسیز/جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں میں ’اومیکرون‘ویرنٹ کے تین کیسوں کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد پورے صوبے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
سرکاری طور پر بتایا گیا’’30نومبر کے روز جموں صوبے میں کئی افراد کے نمونے تشخیص کیلئے دہلی لیبارٹری روانہ کئے گئے اور منگل کے روز اُن کی رپورٹ موصول ہوئی‘‘۔یہ تینوں کیس جموں کے ہوزوری باغ ،تلاب تلو اور سروستی وہار میں پائے گئے ہیں۔
منگل کی شام محکمہ صحت و طبی تعلیم نے جموں شہرمیں ’’اومیکرون ‘‘کے تین کیسوں کی تصدیق کرتے ہوئے اپنے ٹیوٹ میں کہا’’ این سی...
اپوزیشن کی عوام کو اکسانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، دلشاد بانو
ایجسیز/رکن گلگت بلتستان اسمبلی دلشاد بانو نے کہا ہے کہ خواتین کے مسائل کو حل کرنے کے ساتھ گلگت بلتستان میں سیاحت کے فروغ کے لئے گلگت بلتستان حکومت بہترین پالیسی کے ساتھ کام کررہی ہے تاکہ گلگت بلتستان میں سیاحت سے منسلک افراد کو سہولیات مہیا ہوسکے۔
وزیر اعلی خالد خورشید خان گلگت بلتستان کو سیاحت کے اعتبار سے جو اقدامات اٹھا رہے ہیں جس کی نظیر سابق حکومتوں میں نہیں ملتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گلگت بلتستان کے مسلسل دوروں میں گلگت بلتستان کے عوام کے امنگوں کے تحت ہی کام...
خواتین کی شادی کی عمر 21 سال کرنے کی تجویز منظور
دہلی/١٧دسمبر/مرکزی سرکار نے خواتین کیلئے شادی کی عمر18سال سے بڑھا کر 21سال کرنے کی تجویز کو منظور ی دی ہے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کے 2020 کے یوم آزادی کے خطاب کے دوران منصوبے کا اعلان کرنے کے ایک سال بعد، مرکزی کابینہ نے بدھ کے روز خواتین کے لیے شادی کی قانونی عمر کو 18 سے بڑھا کر 21 سال کرنے کی تجویز منظور کی ۔
کابینہ کی منظوری کے بعد، حکومت بچوں کی شادی پر پابندی کے قانون، 2006 میں ایک ترمیم متعارف کرائے گی، اور اس کے نتیجے میں اسپیشل میرج ایکٹ اور پرسنل لا جیسے ہندو میرج ایکٹ، 1955 میں ترمی...
غصے کا انجام ۔ تحریر عارف علی
کارپینٹر اپنا کام ختم کرنے کے بعد شام کو اپنی دکان کا دروازہ بند کر کے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہے۔ اسی اثناءمیں اس کی دکان کے سامنے ایک زہریلا سانپ آجاتا ہے۔ سانپ بہت زیادہ بوکھا ہوتا ہے اس لئے وہ کھانے کی تلاش کرتے کرتے دکان کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔سانپ دکان کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ لہراتے ہوئے کھانا تلاش کرتا ہے کبھی میز پر چڑتا تو کبھی میز کے نیچے کھانا تلاش کرتا۔
رینگتے رینگتے سانپ ایک میز پر چڑھتا ہے۔جہاں ایک تیز دھار والی کلہاڑی رکھی ہوئی ہوتی ہے۔جس پر اس کا جسم ٹکراتا ہے اور...
اپیکس باڈی اور کے ڈی اے کے کال پر لداخ یوٹی میں آج مکمل ہڑتال
مطالبات کو لیکر ہر قسم کے قربانی کے لئے لداخی قوم آمادہ حاجی کربلائی
کرگل //13دسمبر 2021//اپیکس باڈی لیہ اورکرگل ڈیموکریٹک الائنس کے کال پر آج یوٹی لداخ میں مکمل ہڑتال رہا ۔ہڑتال کے سبب بازار سمیت تمام تجارتی سرگرمیاں ،سرکاری دفاتر ،بنک اور سکول بند رہے ۔ہڑتال کا مقصد اپیکس باڈی اور کے ڈی اے کے ممبران کو یقین دہانی کے باوجود وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات میں تاخیر ہے۔
تفصیلات کے مطابق اگست کے مہینے میں لیہ ضلع میںمرکزی وزیر داخلہ کی جانب سے کرگل ڈیموکریٹک الائنس اور کے ڈی اے کے ممبران کو لداخ کے م...