امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے اہتمام سے جشن پیروزی انقلاب اسلامی کے موقع پر عظیم الشان تقریب

کرگل/11 فروری/2022: شہر کرگل لداخ میں جشن پیروزی انقلاب اسلامی و دھہ فجر کے مباسبت پر ۱۱ فروری ۲۰۲۲ بروز جمعہ مصلیٰ امام خمینی میں ایک عظیم الشان تقریب کا اہتمام ہوا جس میں علماء کے علاوہ ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔

اس عظیم الشان محفل کی صدارت چیرمین نگران کونسل آئی کے ایم ٹی حجت الاسلام حاج شیخ محمد محقق نے کیا۔
محفل کا آغاز استاد جامعہ امام خمینی کرگل حجت الاسلام شیخ ابراھیم کریمی نے تلاوت کلام پاک سے کیا جبکہ وائس چیرمین آئ کے ایم ٹی حجت الاسلام شیخ بشیر شاکر نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا۔ اس ...

Read More

پیپلزپارٹی کا الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار

گلگت/ایجنسیز/پیپلزپارٹی نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے سپریم اپیلیٹ کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔

بدھ کے روز پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے ، جمیل احمد و دیگرکے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عام الیکشن میں منظم دھاندلی ہوئی تھی اس دھاندلی کو منظم انداز میں چھپانے کیلئے عدلیہ کا سہارا لیا گیا۔

ٹریبونل کے فیصلے سے ہمیں احساس ہوا کہ یہاں کوئی عدالتی نظام نہیں, گلگت بلتستان ایسا خطہ ہے جہاں پر الحاق پاکستان سے اب تک آزاد عدلیہ وجود میں نہ آ...

Read More

ڈاکٹر کنیز فاطمہ کے اچانک انتقال پر مختلف تنظیموں کی جانب سے پیام تسلیت

کرگل 4فروری// ضلع کرگل کے پہلی ماہر امراض زنانہ ڈاکٹر کنیز فاطمہ کی اچانک انتقال پر مختلف مذہبی وسماجی تنظیموں نے افسوس کا اظہارکیا ہے ۔اس سلسلے میںہل کاونسل کے سربراہ فیروز احمد خان نے ٹویٹ کے ذریعے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد حسین کاچو اورلواحقین کو تسلیت پیش کی ہے۔

وہیں یوٹی لداخ کے معروف مذہبی و سماجی تنظیم امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری کے دفتر سے جاری ایک تعزیتی پیغام میں ڈاکٹر کنیز فاطمہ کی اچانک انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ بحیثیت ماہر امراض زن...

Read More

ماہ رجب یعنی ماہ قربت الٰہی _ السید کاظم الحسینی

ماہ تزکیہ نفس,ماہ صیام و دعا, ماہ توبہ و عنابہ, ماہ استقفار و مقفرت

ماہ نزول برکت و رحمت الٰہی کی آمد پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ ہم سب کو یہ ماہ درک کرکے نعمت و رحمت الٰہی سے مستفید ہو جائے قبل اس کے کہ رحمت الٰہی کے کھلے دروازے ہمارے لیے بند نہ ہو جائے۔

ہم میں سے بہت سارے اب مرحوم ہوچکے ہیں اور اس نعمت سے محروم ہو چکے ہیں اور وہ تمنّا کرتے ہیں کہ اللہ باردیگر ان کو موقع فراہم کرے کہ و اس نعمت و برکت کے دسترخوان پر حاضر ہوکر ان نعمتوں سے استفادہ ک...

Read More

آیت اللہ گلپایگانی کے ایصال ثواب کے لئے جامع مسجد کرگل میں مجلس ترحیم و فاتحہ خوانی

کرگل/2فروری/ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے اہتمام سے جامع مسجد کرگل میں آیت اللہ صافی گلپایگانی کے رحلت کی مناسبت پر مجلس ترحیم وفاتحہ خوانی منعقد کی۔مرجع عالی قدر مرحوم آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کی۔

تلاوت قران کے اختتام پر مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام شیخ محمد حسین اخلاقی نے مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانی کے سانحہ ارتحال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حضرت ولی العصر ، رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای مد ظلہ اور م...

Read More

گلگت بلتستان میں گندم کی بین الاضلاع ترسیل پر پابندی عائد کر دی جائے گی.چیئرمین قائمہ کمیٹی

ایجنسیز/چیئرمین قائمہ کمیٹی فوڈ محمد ایوب وزیری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں گندم کی بین الاضلاع ترسیل پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔

جن اضلاع میں گندم کی پسائی کے لئے فلور ملز موجود نہیں وہاں کے کوٹے کی گندم کو پسائی کے لئے دوسرے اضلاع میں لے جا نے کے لئے متعلقہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر سے خصوصی اجازت لینا ہو گی  اور انتظامیہ کی جانب سے نامزد ٹیم کی سرکردگی میں  گندم ایک ضلع سے دوسرے ضلع میں لے جاکر پسائی کرا کے واپس لائی جائے گی تاکہ بین الاضلاعی ترسیل کے دوران آٹا اور گندم کی سمگلنگ کا مکمل ...

Read More

دہ فجر انقلاب اسلامی کے دوسرے روز جامع مسجد کرگل میں تقریب

کرگل //2فروری//دہ فجر انقلاب اسلامی کے دوسرے روز بسیج روحانیون امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ کے اہتمام سے جامع مسجد کرگل میں ایک پر شکوہ محفل منعقد ہوا جس میں مومین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پروگرام کاآغاز دار القرآن علامہ طباطبائی برو کالونی کے طلباءنے تلاوت کلام پاک سے کیا۔جس کے بعد دار القرآن علامہ طباطبائی برو کالونی کے طلباءنے ترانہ پیش کیا۔اسی طرح دارالقران امام رضا ?زنگ پشکم کے طلباءنے بھی ترانہ انقلاب پیش کیا۔

آ خرمیں صدر محفل حجت الاسلام شیخ محمد حسین اخلاقی نے حاضرین کو انقلاب اسل...

Read More

آخوند بشارت کو پدم شری کے لئےنامزد کرنے پربسیج ذراعت کا پیغام تہنیت

کرگل/آخوند اصغر بشارت کو پدم شری ایوارڈ کے لئے نامزد کرنے پر دیگر تنظیموں کی طرح بسیج زراعت نے بھی انہیں شاندار الفاظ میں پیغام تہنیت دی ہے۔

بسیج زراعت کی جانب سے موصولہ پریس ریلیز کے مطابق “کرگل ضلع کےنامور شاعر۔ ادیب، مصنف اور بسیج زراعت کے ممبر آخوند اصغر علی بشارت صاحب کوحکومت ہند نے اعلیٰ قومی اعزاز پدم شری کے لئے نامزد کیے ہیں۔

آخوند صاحب یقیناً اس اعزاز کے حقدار تھے۔ آپ نے ضلع کرگل میں شعبہ ادب کو اپنے شاندار خدمات سے بام عروج تک پہنچایا۔ آپ کے ادبی خدمات پر بسیج زراعت IKMT کرگ...

Read More

آخوند اصغر علی بشارت پدم شری ایوارڈ کے لئے نامزد

مختلف مذہبی ،سماجی و ادبی حلقوں کی جانب سے پیغام تہنیت

کرگل// خطہ لداخ کے معروف بلتی شاعر و قلمکار آخوند اضغر علی بشارت کوحکومت کی جانب سے اعلیٰ ایوار”ڈ پدم شری “کے لئے نامزد کرنے کے ساتھ ہی کرگل ضلع کے مختلف مذہبی ،سماجی اورادبی حلقوں نے گرم جوشی کے ساتھ انہیں مبارکبادی اور پیغام تہنیت پیش کی ہے ۔

اس موقع پرچیف ایگزیکیٹو کونسلر فیروز احمد خان سمیت ضلع کرگل کے مختلف سماجی ،ادبی اور مذہبی تنظیموں نے الگ الگ پیغامات کے ذریعے آخوند بشارت کومبارک پیش کی ہے ۔ادھر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کی جانب سے ...

Read More

کرگل میں 73ویں یوم جمہوریہ کے تقریبات

ضلع صدر مقام پر فیروز احمد خان نے قومی پرچم لہرایا اور پریڈ پر سلامی لی

نیوزڈیسک//26جنوری2022// سردی کے باوجود کرگل ضلع میں یوم جمہوریہ کی تقریبات انتہائی جوش وجزبہ اور حب الوطنی کے ساتھ منائی گئی ۔اس سلسلے میں سب سے بڑی تقریب کھری سلطان چو اسپورٹس اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی۔جہاں لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کرگل کے چیئر مین وچیف ایگزیکیٹو کونسلر فیروز احمد خان نے قومی پرچم لہرایا اور پریڈ پر سلامی لی۔ کوروناوائرس کے پھیلاﺅ کے پیش نظر اس سال مارچ پاسٹ میں پولیس اور این سی سی کے محدود دس...

Read More