تحریر: سید ہاشم رضوی
لیہہ ضلع میں 24 ستمبر 2025 کو پھوٹنے والے پرتشدد واقعات نے نہ صرف لداخ بلکہ پورے ملک کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔ ایک ایسا خطہ جو صدیوں سے امن و سکون کی علامت مانا جاتا تھا، اچانک آگ اور گولیوں کی لپیٹ میں آگیا۔ پانچ افراد جاں بحق ہوئے، درجنوں زخمی ہوئے، سرکاری دفاتر اور گاڑیاں نذرِ آتش ہوئیں جبکہ معروف ماہرِ ماحولیات اور سماجی کارکن سونم وانگچک کو نیشنل سکیورٹی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت گرفتار کرلیا گیا۔یہ صورتِ حال محض ایک حادثہ نہیں بلکہ اس کے پسِ منظر میں لداخ کے عوامی مطالب...
safeguard
لیہ میں اپیکس باڈی کے احتجاج پر کشیدگی، پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ،
لیہ، 24 ستمبر: لیہ ضلع آج شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آگیا جب اپیکس باڈی کی قیادت کی اپیل پر ہزاروں افراد بھوک ہڑتال میں شریک مظاہرین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے اور اپنے مطالبات کے حق میں زوردار نعرے لگاتے ہوئے ہل کونسل لیہ سکریٹریٹ کی طرف مارچ کیا۔
ہمارے نمائندے کے مطابق، مشتعل ہجوم نے ہل کونسل سکریٹریٹ کو آگ لگانے کی کوشش کی، تاہم بروقت فائیر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ اس واقعے ...
Meeting on Preserving and Promoting Ladakh’s Heritage
Leh, Sept 07, 2025: A meeting was convened by the Director General of Police Ladakh, Dr. S. D. Singh Jamwal, in the presence of Additional Director General (Conservation, World Heritage, NCF), Archaeological Survey of India (ASI), Shri Janhwij Sharma; Director (Conservation) ASI, Shri Sunder Paul; Deputy Director Archives UT Ladakh, Shri Khadim Hussain; along with staff from the ASI Conservation Wing and the Archives Department, UT Ladakh, to deliberate on the heritage and archaeological cul...