Oath ceremony held for nominated member of 5th LAHDC Kargil, Reyaz Ahmad Khan 

Kargil, November 17/ VOL News Desk/ The nominated member of the 5th Ladakh Autonomous Hill Development Council (LAHDC), Kargil, Adv. Reyaz Ahmad Khan sworn in today at Tourist Facilitation Centre, Kargil in a function organized by Election Authority, Kargil.

Principle, District and Session Judge Kargil, Spalzes Angmo who is prescribed authority administered oath to the fourth nominated member Adv. Reyaz Ahmad.

On the occasion of the oath taking ceremony, Principle, District and Session...

Read More

امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے نئے منتخب مجلسِ مندوبین کی حلف برداری کی تقریب شایانِ شان انداز میں منعقد


کرگل، 9 نومبر/ایس ایچ رضوی /
امام خمینی میموریل ٹرسٹ (IKMT) کرگل لداخ کے پہلے نئے منتخب مجلسِ مندوبین کی حلف برداری کی تقریب امام خمینی ٹاور کے کنونشن ہال میں اتوار کے روز شاندار انداز میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت نگراں کونسل کے چیئرمین حج? الاسلام شیخ محمد محقق نے کی۔
اس موقع پر امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے چیئرمین حج? الاسلام شیخ محمد صادق رجائی، مجلسِ عاملہ کے تمام اراکین، نگران کونسل کے سینئر رکن الحاج اصغر علی کربلائی سمیت دیگر معزز اراکین، ٹرسٹ کے مختلف شعبہ جات کے سربراہان اور ضلع کرگل ...

Read More