کرگل، مئی 26: لداخ بدھسٹ ایسوسیشن اور کرگل ڈیموکریٹک الائنس کے درمیان آج ہائی لینڈ ہوٹل کرگل میں ایک انتہائی اور خفیہ انداز میں بند کمرے میں میٹنگ ہوئی جو قریب چارگھنٹے تک جاری رہی۔
میٹنگ میں ایل بی اے کے صد تھوپستن چھیوانگ،نائب صدر دورجے لقروک کے علاوہ ایل بی اے لیہ یوتھ وینگ اور خواتین کے مندوبین بھی موجود تھے۔
جبکہ کہ کےڈی اے کی جانب سے قمبر علی آخوند،حاجی اصغرعلی کربلائی،شیخ بشیر شاکر،ناصرحسین منشی،حاجی حنیفہ جان اور سجاد حسین کرگلی میٹنگ میں موجود رہے۔
قریب چار گھنٹے کی میٹنگ...