سرینگر //یکم دروری//سردیوں کے بادشاہ 40روزہ چلہ کلان کی آخری شب بھی وادی میں ٹھنڈ کا راج رہا اور 30برس کا ریکار ڈ ٹوٹ گیا۔
30سال بعد جنوری میں موسم کی سب سے سرد ترین رات کا ریکارڈ قائم درج ہوا جس دوران شبانہ درجہ حرارت منفی 8.8درج کیا گیا جبکہ منفی15.1ڈگری سیلسیش کےساتھ شوپیان وادی کا سرد ترین مقام رہا۔ شبانہ درجہ حرارت کیساتھ ساتھ دن کا درجہ حرات بھی منفی ریکارڈ کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا امکان ظاہر کیا ہے ۔محکمہ موسمیات کے ڈا...