زوجیلہ کے مقام پر طوفانی ہواﺅں کی وجہ سے آمدرفت پھربند

کرگل 19دسمبر//سرینگرلداخ قومی شاہراہ 9 روز بعد جزوی طور بحال ہونے کے بعد دوبارہ بند کردی گئی، جس کے نتیجے میں زوجیلہ کے دونوں طرف دسیوں گاڑیاں درماندہ ہیں۔9 روز بعد اگرچہ سرینگر کرگل شاہراہ کو بدھ کے روز آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا تھا تاہم جمعرات کو زوجیلا کے بیشتر مقامات پر تیز ہواﺅں کی وجہ سے سڑک پر برف جمع ہوجانے سے ایک بار پھر شاہراہ پرگاڑیوں کی نقل وحمل روک دی گئی۔ ایس ڈی ایم دراس اصغر علی نے وائس آف لداخ کو بتایا کہ بدھ کے روز دراس سے سرینگر کی طرف 70گاڑیوں کو روانہ کیا گیا تھا اور جمع...

Read More

موجودہ حکومت خواتین کوبااختیاربنانے پریقین رکھتی ہے،فتح اللہ خان

ایجنسیزوزیراطلاعات،منصوبہ بندی و ترقیات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت خواتین کوبااختیاربنانے پریقین رکھتی ہے اور ان کو تعلیم، صحت اور روزگار کے وسیع مواقع فراہم کیئے جائیں گے۔ وہ جگلوٹ میں فلاحی ادارے ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام دستکاری ٹریننگ مکمل کرنے والی طالبات میں اسناد تقسیم کرنے کی ایک پروقار تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے ہیلپنگ ہینڈ فار ریلیف اینڈ ڈویلپمنٹ نامی ادارے کی کوششوں کی تعریف کی اور کہا کہ علاقے میں خواتین کو ہنرمند بنانے میں...

Read More

بلدیاتی انتخابات 2021 میں ہی کرائے جائیں گے،چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

ایجنسیزچیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہاہے کہ بلدیاتی انتخابات 2021 میں ہی کرائے جائیں گے تاہم مارچ میں الیکشن ممکن نہیں ہے جولائی اگست کے بعد ہی بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں گے الیکشن سے قبل حلقہ بندیاں ہونگی حلقہ بندیوں کیلئے باقاعدہ کام شروع کیا جارہاہے 2021میں بلدیاتی انتخابات ناگزیر ہوگئے ہیں کیونکہ جمہوری نظام کی مضبوطی بلدیاتی انتخابات کے بغیر ممکن نہیں ہے کے پی این سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نیکہاکہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کیلئے آئندہ سال اگست تک بلدیاتی انت...

Read More