چکتن// سید امیر موسوی //حاجی غلام امیر ہیڈ ماسٹر کے عہدے سے ۴۱سال۱ مہینے مکمل کرنے کے بعد سبکدوش ہوئے۔ اس موقع پر ایجوکیشن امپلائی کمیٹی کے زیر اہتمام سمراہ ہائی سکول میں ایک شاندار الوداعی تقریب منعقد کیا۔ اس تقریب میں سمراہ کے معرف عالم دین آغاسید حسین الموسوی بطور مہمان خصوصی موجود تھے ۔
جبکہ محمد امین ڈی پی او بطور مہمان زی وقار کے علاوہ ہیڈ ماسٹر محمد اسحاق شاہین ،حاجی غلام علی زڑ ای پی او چکتن اور بڑی تعداد میں محکمہ تعلیم کے اساتذہ اور دیگر لوگ موجود تھے ۔اس تقریب میں مختلف مقریرین...