غذر کیساتھ ناانصافیاں برداشت نہیں کرینگے۔ سید جلال شاہ

ایجنسیز/24اگست/ پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق امیدوار جی بی اسمبلی سید جلال علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے ممبران کی ترقیاتی سکیموں کو ختم کرنا ڈکٹیٹر شپ کی بدترین مثال ہے۔

ترقیاتی فنڈز پر آبادی کے لحاظ سے غذر کے لوگوں کا اتنا ہی حق ہے جتنا دیگر اضلاع کے لوگوں کا حق بنتا ہے انہوں نے کہا کہ غذر چترال ایکسپریس وے منصوبہ اہم اقدام ہے تاہم وفاقی پراجیکٹ کے ایمائ پر غذر کو جی بی ڈویلپمنٹ پروگرام میں نظر انداز کرنا افسوس ناک ہے۔

جمہوریت میں ایسا کہیں نہیں ہوتا کہ اقتدا...

Read More

خواتین کی پیشہ وارانہ تربیت کیلئے حکومت اور قراقرم یونیورسٹی میں معاہدہ

ایجنسیز/17اگست/قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی اور صوبائی حکومت گلگت بلتستان کے مابین دیامر میں خواتین کی پیشہ وارانہ تربیت کے امور کو آگے بڑھانے کے لیے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کردیا گیا۔

ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز کے مطابق مفاہمتی یاداشت پر قراقرم یونیورسٹی کی طرف سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ شاہ جبکہ صوبائی حکومت کی جانب سے ممبر جی بی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری دلشاد بانو نے دستخط کئے۔

مفاہمتی یاداشت کے رُو سے صوبائی حکومت قراقرم یونیورسٹی دیامر کیمپس میں دیامر کی خواتین کو پیشہ وارانہ...

Read More

معرکہ کربلا ناگہانی حادثہ نہیں

آج سے تقریباً چودہ سو برس قبل عراق میں کربلاکے مقام پر پیغمبر رحمت کے نواسہ اصغر حضرت امام حسین ؑ نے لامثال اور عظیم الشان قربانیاں پیش کرکے اسلام اور انسانیت کی ڈوبتی ہوئی کشتی کو کنارے لگادیا۔سنہ61ھجری میں بشریت کی بقا خون کی آبیاری کا تقاضا کررہا تھا۔کیونکہ بشریت کا خون ایک ظالم وجابر ،سفاک و بدمعاش حکمران چوس رہا تھا۔اس بدمعاش نے دین نبوی میں حلال و حرام کے مابین آمیزش کی تھی بدعات وخرافات کو جنم دے کر دین ناب محمدی کی اصل ہیت کو تبدیل کردیا تھا۔اس طاغوتی نظام کو للکارنے کے لئےزمانہ کو ا...

Read More

چلاس، سیلاب سے تباہی، متعدد مکانات تباہ، فصلیں زیر آب

ایجنسیز/16اگست/ چلاس کا نواحی علاقہ تھک نیاٹ میں طوفانی بارش اورسیلاب سے درجنوں گھر تباہ ہوگئے ایک مسجد بھی شہید ہوگئی۔سیلاب سے شاہراہ بابوسر اور شاہراہ قراقرم بلاک ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق چلاس زیرو پوائنٹ،تھک جل نیاٹ اور تتہ پانی کے مقام پر طوفانی بارش نے ہر طرف تباہی مچاکر رکھ دی جس کی وجہ سے شاہراہ قراقرم تتہ پانی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ سے بلاک ہوچکی ہے اور دو گاڑیاں بھی دب چکی ہیں جبکہ گاڑیوں میں سوار سیاحوں نے بھاگ کر جانیں بچائی ہیں۔

ادھر سخت بارش سے بابوسر روڈ جل کے مقام پر مت...

Read More

عبوری صوبہ کا فیصلہ تمام سٹیک ہولڈرز کی اتفاق رائے سے کیا جائے گا، حکومت

ایجنسیز/11اگست/گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کیلئے آئینی ترمیم پر غور کیلئے اہم اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید، وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور ، مشیر قانون جی بی سہیل عباس سمیت دیگر اعلیٰ وفاقی و صوبائی حکام نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں مختلف سٹیک ہولڈرز کی جانب سے پیش کی گئی تجاویز اور مجوزہ آئینی ترمیم پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان تجاویزاور مج...

Read More

سیلاب متاثرہ علاقوں میں بحالی آپریشن شروع کیا جائے۔ خالد خورشید

ایجنسیز/وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے جی بی ڈی ایم اے، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز، محکمہ تعمیرات اور متعلقہ محکموں کو ہدایت کی ہے کہ حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقو ں میں ہنگامی بنیادوں پر بحالی کا کام شروع کیا جائے۔

محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی کے پیش نظر تمام ریلیف اور بحالی کے ادارے الرٹ رہیں۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی ہدایات کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ اضلاع استور، دیامر، غذر، ہنزہ، نگرسمیت دیگر متاثرہ علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی بحالی کیلئے درکار ...

Read More

کشتواڑ اور کرگل کی صورتحال پر مرکز کی نظر۔ مودی

یو این أیی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت جموں و کشمیر میں کشتواڑ اور کارگل میں بادل پھٹنے کے بعد صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔

وزیر اعظم نے بدھ کے روز ایک ٹویٹ میں کہا ’’مرکزی حکومت کشتواڑ اور کارگل میں بادل پھٹنے کے بعد کی صورتحال پر نگرانی کر رہی ہے ۔

متاثرہ علاقوں میں ہر ممکن امداد فراہم کی جارہی ہے ۔ ہر شخص کی سلامتی اور فلاح وبہود کے لئے دعا گو ہوں‘‘۔

جموں وکشمیر کے ضلع کشتواڑ میں بدھ کے روز بادل پھٹنے سے سات افراد کی موت ہو گئی اور متعدد زخمی ہوگیے ہیں۔

ادھر کرگل کے سن...

Read More

ستمبر تک گلگت بلتستان میں ویکسی نیشن مکمل کی جایے گی۔ وزیر اعلیٰ

گلگت/ایجنسیز/ وزیر اعلی خالد خورشید خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں روزانہ دس ہزار افراد کی کرونا سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کی جا رہی ہے ستمبر تک پوری آبادی کی ویکسی نیشن مکمل کرنے کا ہدف رکھا گیا ہے۔

وزیر اعلی سیکرٹریٹ گلگت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبے میں کرونا کے مریضوں کیلئے ہسپتالوں میں بستروں کی تعدار تین گنا بڑھائی جا رہی ہے علاقے میں آکسیجن کی کوئی قلت نہیں ہے۔

ملک میں گلگت بلتستان ویکسی نیشن کے حوالے سے پہلے نمبر پر ہے 39فیصد آبادی کی ویکسی نیشن کی گئی ہے۔وزیر...

Read More

کرگل وجے دیوس کے موقع پردراس میں تقریب

26 جولائی/ نیوز ڈسک/ کرگل وجے دیوس کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر آج دراس (کرگل) میں واقع کرگل وار میموریل پر ایک تقریب منعقد ہوئی جس میں کرگل جنگ کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے فوجی اہلکاروں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

اس موقع پر لداخ یونین ٹریٹری کے لیفٹیننٹ گورنر آر کے ماتھر مہمان خصوصی کے علاوہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل بپن راوت اوردیگر اعلی فوجی آفیسر ان اور سابقہ فوجی آفیسر ان نے وار میموریل پر پھول مالا چڑھائی۔

یاد رہے کہ اس تقریب میں صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو شرکت کرنا ...

Read More

موسم کی خرابی کے باعث صدر کووند کا لداخ دورہ منسوخ

26 جولائی 2021/نیوز ڈیسک /سرینگر// صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کا پیر کو طے شدہ لداخ دورہ موسم کی خرابی کے پیش نظر منسوخ کیا گیا ہے۔
صدر کووند گذشتہ روز جموں و کشمیر اور لداخ کے اپنے چار روزہ دورے پر سری نگر پہنچ گئے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق صدر جمہوریہ کو آج کرگل وجے دیوس کی 22 ویں سالگرہ کے موقع پر جنگی یاد گار واقع دراس (لداخ) میںکرگل جنگ کے دوران جان دینے والے فوجی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرنا تھا۔

ذرائع نے مزید کہا کہ وادی کشمیر اور لداخ خطے میں موسم کی خرابی کے باعث صدر کووند کا لداخ دورہ...

Read More