قم، ایران – امام خمینی میموریل ٹرسٹ، کرگل کی ذیلی شاخ، جو اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہر قم میں واقع ہے، نے حافظِ کل قرآن، حجۃ الاسلام شیخ ابراہیم خلیلی کے اعزاز میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر آئی کے ایم ٹی کے مسئولین اور مذہبی شخصیات نے انہیں ملکی سطح پر حفظِ قرآن میں اول پوزیشن اور بین الاقوامی سطح پر نہج البلاغہ کے ایک جز کے مکمل حفظ میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ ابراہیم خلیلی نے حفظِ قرآن کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا ک...