5 Ex-Armed Forces Chiefs Write To President, PM On Haridwar Hate Speeches

“We cannot allow such incitement to violence together with public expressions of hate,” the letter said.

New Delhi: Five former chiefs of staff of the armed forces and over a hundred other people including veterans, bureaucrats, and prominent citizens have written to President Ram Nath Kovind and Prime Minister Narendra Modi regarding “open call of the genocide of Indian Muslims” at various events, most recently in Uttarakhand’s Haridwar and Delhi. The letter also mentions targeting of ot...

Read More

خواتین کی شادی کی عمر 21 سال کرنے کی تجویز منظور

دہلی/١٧دسمبر/مرکزی سرکار نے خواتین کیلئے شادی کی عمر18سال سے بڑھا کر 21سال کرنے کی تجویز کو منظور ی دی ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی کے 2020 کے یوم آزادی کے خطاب کے دوران منصوبے کا اعلان کرنے کے ایک سال  بعد، مرکزی کابینہ نے بدھ کے روز خواتین کے لیے شادی کی قانونی عمر کو 18 سے بڑھا کر 21 سال کرنے کی تجویز منظور کی ۔

کابینہ کی منظوری کے بعد، حکومت بچوں کی شادی پر پابندی کے قانون، 2006 میں ایک ترمیم متعارف کرائے گی، اور اس کے نتیجے میں اسپیشل میرج ایکٹ اور پرسنل لا جیسے ہندو میرج ایکٹ، 1955 میں ترمی...

Read More

Congress appoints Shameema Raina as Secretary of AIMC

Srinagar, CNS, 18- Nov: The Congress High Command has appointed Shameema Raina, Sr Vice President, Jammu and Kashmir Mahila Congress, as Secretary, All India Mahila Congress. Her appointment was approved by party president Sonia Gandhi.


In a statement issued to CNS, Shameema Raina said, “I am grateful to the party high command for giving me the opportunity to serve the nation.” I assure the party high command that I will work honestly and dedication to strengthen the Congress party at the gra...

Read More

Maharashtra: 10 Covid-19 patients dead, seven injured in fire at Ahmednagar civil hospital ICU; probe ordered

CNS Monitoring Desk; At least 10 people have died after a massive fire broke out on Saturday at a district hospital in Maharashtra’s Ahmednagar.

“A total of 10 people died in a fire incident at Ahmednagar district hospital,” news agency ANI reported, quoting district collector Rajendra Bhosale.

The district collector later informed that there were 17 patients admitted with coronavirus disease (Covid-19) when the fire broke out at around 11 am. A short circuit seems to be the primary cause of t...

Read More

راجستھان وہماچل میں کانگریس, آسام میں بی جے پی اور بنگال میں ترنمول کانگریس کی جیت

دہلی/ 2 نومبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اور اس کی اتحادی پارٹی نے آسام کی پانچ اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں تمام سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ ہماچل پردیش میں کانگریس نے ایک لوک سبھا اور تین اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔

کانگریس نے راجستھان میں بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دھریاواڑ اور ولبھ نگر دونوں اسمبلی سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس نے چاروں اسمبلی سیٹوں – دنہاٹا، گوسابہ کھردہ اور شانتی پور پر کامیابی حاصل...

Read More

مرکزی وزیراجے مشرا کی برطرفی کے مطالبہ میں شدت

ایجنسیز/مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے کی گرفتاری کے باوجود لکھیم پور کھیری کے کسانوں کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا ہے۔ انہوں نے اس گرفتاری کو نہ صرف ریڈ کارپیٹ گرفتاری قرار دیا ہے بلکہ مطالبہ کیا ہے کہ آشیش مشرا سے نہایت سختی سے پوچھ تاچھ کی جائےاور اجے مشرا کو حکومت سے برطرف کیا جائے۔

اس سلسلے میں تکونیا میں ہلاک کئے گئے کسانوں کی ’آخری ارداس‘ میں شامل ہونے پہنچے کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے حکومت کوپھر وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ مرکزی وزیر اجے مشرا کو برخاست کیا جائے یا ان سے بی جے پی اور وزیرا عظم استعفیٰ ل...

Read More

مرکز نے سکولوں میں پی ایم پوشن کی قومی اسکیم کو جاری رکھنے کی منظوری دی

وی ایل نیوز ڈسک// وزارت تعلیم کی محکمہ سکول ایجوکیشن اور خواندگی کی جانب سے آج موصولہ پریس بیان کے مطابق کیبنٹ کمیٹی برائے اقتصادی امور(سی سی ای اے) نے سال 2021-22 سے 2025-26 تک سرکاری اور سرکاری امداد یافتہ اسکولوں میں ایک گرم پکا ہوا کھانا فراہم کرنے کے لیے پی ایم پوشن اسکیم کو منظوری دی ، جسے پہلے اسکولوں میں مڈ ڈے میل کے لیے قومی پروگرام کہا جاتا تھااور مڈ ڈے میل اسکیم کے نام سے مشہور ہے۔ یہ ایک مرکزی سپانسرڈ اسکیم ہے جس میں سرکاری ، سرکاری امداد یافتہ اسکولوں میں اول سے آٹھویںجماعت میں ...

Read More

وزیر اعظم مودی اور صدر بائیڈن کی گفتگو ،نئے باب کا آغاز

ایجنسیز/ وزیراعظم نریندر مودی اور امریکی صدر جوزف آر بائیڈین نے ہندوستان اور امریکہ کو دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک ہونے کے ناطے ایک دوسرے کے سب سے قریبی شراکت داری قرار دیتے ہوئے  اس بات پر زور دیا کہ کووڈ اور موسمیاتی تبدیلی سمیت تمام عالمی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔

وہائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے اوول آفس میں  بائیڈن نےوزیراعظم مودی کا پرتپاک استقبال کیا۔ دونوں لیڈروں کے افتتاحی بیان کے بعد وفد کی سطح کی ملاقات ہوئی جو تقریبا ًڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔

ہندوستانی وفد میں وزیر خارجہ ایس جے شنکر ، ...

Read More

پنجاب کو نیا وزیراعلیٰ مل گیا، عوام کیلئے کئی خوش کن اعلانات

ایجنسیز/چرنجیت سنگھ چنّی کی شکل میں پنچاب کو پہلا دلت وزیراعلیٰ مل گیا۔ اپنی حلف برداری کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چنّی یہ بتاتے ہوئے رو پڑے کہ وہ ایک عام اور غریب آدمی ہیں اور ایسے گھر میں پیدا ہوئے جس پر چھت تک نہیں تھی۔

اس کے ساتھ ہی انہوں نے عہدہ سنبھالتے ہی عوام کیلئے کئی خوش کن اعلان کئے .جن میں بجلی کے بل میں کٹوتی اور چھوٹے گھروں کیلئے پانی کی مفت سپلائی شامل ہے۔

وزیراعلیٰ کے ساتھ سکھ جندر سنگھ رندھاوا اور او پی سونی نے نائب وزیراعلیٰ کے طو رپر حلف لیا۔ تینوں کو گورنر بنواری...

Read More