ایجنسیز//وزیراعلیٰ اُدھوٹھاکرے نے ممبئی کے شہریوں کولاک ڈاؤن سے بچنے کیلئے ماسک پہننے ا ور دیگر احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے کی ہدایت دی ، متنبہ کیا کہ عوام کے رویہ کی بنیاد پر ہفتہ دوہفتہ میں لاک ڈاؤن لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ کیا جائےگا۔
’’میںذمہ دار‘‘ مہم کا بھی آغاز کیا، عوام سے عمل کرنے کی اپیل۔ امرؤتی اور اچل پور میں ہفتے بھر کا لاک ڈاؤن۔ پونے، پمپری چنچوڑ میں رات کا کرفیو۔ آکولہ ، ایوت محل اور واشم میں بھی لاک ڈاؤن۔
مہاراشٹر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا حوالہ...