امام خمینی رہ میموریل ٹرسٹ شعبہ قم  ، کی جانب سے ،قم مقدس میں امام رؤف علی بن موسیٰ الرضا علیہما السلام  کی روز ولادت باسعادت اور روز معلم کے  عنوان سے ایک عظیم الشان جشن کا انعقاد کیا گیا ۔جسمیں کثیر تعداد میں  علماء و طلاب نے شرکت کرکے امام رضا علیہ السلام سے اپنی  عقیدت کا اظہار کیا۔

جشن میں شرکاکے کے علاؤہ اساتذہ کی بھی بڑی تعداد نے شرکت کی ، جن میں استاد محترم حجت الاسلام و المسلمین شیخ انور شرف الدین ، استاد حجت الاسلام و المسلمین شیخ محمودی اور استاد حجت الاسلام و المسلمین سید اعجا...