2 نومبر//نیوزڈیسک// کرگل ڈیموکریٹک الانس اور ایپکس باڑی لیہ کے کال پر خطہ لداخ کے دونوں اضلاع میں بدھوار کوچارنکاتی مطالبات کو لیکراحتجاجی جلوس نکالے گئے۔
ان جلوسوں میں مذہبی سیاسی اور طلباء تنظیموں کے علاوہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ احتجاجی ریلی کا مقصد لداخ کوریاست کادرجہ، لداخ کو 6th شیڈول، دونوں ضلع کےلئے الگ الگ پارلیمانی نشستیں، راجیہ سبھا میں سیٹ اور بے روزگاری کے مسائل کو حل کرناہے۔
تفصیلات کے مطابق لیہ ضلع ہیڈکوارٹر پر جلوس میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین نے ...