ممبیی، مذہبی، سیاسی اور سماجی تقریبات پر پابندی

ایجنسیز//وزیراعلیٰ اُدھوٹھاکرے نے ممبئی کے شہریوں کولاک ڈاؤن سے بچنے کیلئے ماسک پہننے ا ور دیگر احتیاطی تدابیر پرعمل کرنے کی ہدایت دی ، متنبہ کیا کہ عوام کے رویہ کی بنیاد پر ہفتہ دوہفتہ میں لاک ڈاؤن لگانے یا نہ لگانے کا فیصلہ کیا جائےگا۔

’’میںذمہ دار‘‘ مہم کا بھی آغاز کیا، عوام سے عمل کرنے کی اپیل۔ امرؤتی اور اچل پور میں ہفتے بھر کا لاک ڈاؤن۔ پونے، پمپری چنچوڑ میں رات کا کرفیو۔ آکولہ ، ایوت محل اور واشم میں بھی لاک ڈاؤن۔

مہاراشٹر  میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا حوالہ...

Read More

اتراکھنڈ کےچمولی میں مزید ۱۲؍ لاشیں برآمد،۱۵۶؍مزدور لاپتہ

ایجنسیز//۱۵فروری//اتراکھنڈ کے چمولی میں گلیشیر پھٹنے سے ہونے والی تباہی کے آٹھویں دن اتوار کے روز مزید۱۲؍ لاشیں برآمد ہونے کے بعد اب تک۵۰؍ لاش برآمد کی جا چکی ہیں جبکہ ۱۵۶؍ افراد کا اب تک کوئی پتہ نہیں چلا ہے۔

سرنگ کے اندرسےاتوار کو مزید۵؍ افراد کی لاش برآمد ہونے کے بعد لاپتہ افرادکے اہل خانہ کوبڑا جھٹکا لگا ہے جبکہ انتظامیہ اور پولیس فورس لا پتہ افراد کو کامیابی سے نکالنے کا دعویٰ کر رہے تھے لیکن ڈیولپمنٹ کی مشینیں تاخیر سے پہنچنے کے سبب کئی افراد کے زندہ رہنے کی اب کافی کم امید بچی ...

Read More

پارلیمانی کمیٹی مشرقی لداخ میں ایل اے سی کا دورہ کرے گی

نئی دہلی/12 فروری/یواین آئی/ پارلیمنٹ میں دفاع سے متعلق اسٹینڈنگ کمیٹی برائے دفاع نے مشرقی لداخ میں چین کے ساتھ فوجی تعطل کے درمیان لائن آف ایکچول کنٹرول (ایل اے سی) پروادیئ گلوان اورپینگانگ جھیل سمیت متنازع سبھی چار پانچ پوائنٹس کا دورہ کرنے کا قرارداد پیش کیا ہے۔

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین جویل اوراؤں نے یہاں پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں صحافیوں کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ 9 فروری کو دفاع سے متعلق قائمہ کمیٹی کی میٹنگ میں کچھ ممبروں نے تجویز پیش کی کہ کمیٹی لداخ میں ایل اے سی کا...

Read More

Rajya Sabha Passes Bill to Merge J&K Cadre with AGMUT

New Delhi/ Feb. 08 2021: The Rajya Sabha on Monday cleared The Jammu and Kashmir Reorganisation (Amendment) Bill, 2021 that seeks to replace the ordinance to merge the Jammu and Kashmir (J&K) cadre of civil services officer with the Arunachal Pradesh, Goa, Mizoram Union Territory (AGMUT) cadre.

The bill was introduced in the Upper House of the Parliament last week.

Minister of State for Home Affairs G Kishan Reddy said the Constitution of India is now fully applicable on Jammu and Kash...

Read More

کسانوں کی تحریک کے بارے میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی تنبیہ

وی ایل //6فروری //مانیٹرنگ ڈسک: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق نے کسانوں کی تحریک پر اب ٹویٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تحریک میں زیادہ سے زیادہ تحمل کی ضرورت ہے۔ کسان تحریک پر اب تک اقوام متحدہ کا یہ پہلا تبصرہ ہے۔

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ہم ہندوستان میں عہدیداروں اور مظاہرین سے یہ کہنا چاہتے ہیں کہ تحریک میں زیادہ سے زیادہ پابندی لگانے کی کوشش کی جانی چاہئے۔ پرامن انداز میں اظہار رائے کے حق کو آف لائن اور آن لائن دونوں طرح سے تحفظ فراہم کرنا چاہئے۔

زرعی قوا...

Read More

کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی۔نائڈو

وی ایل 6فروری// ایجنسیز// راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو کہا کہ کسان کی کوئی ذات نہیں ہوتی وہ صرف کسان ہوتا ہے مسٹر نائیڈو نے یہ تبصرہ ایوان میں صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر بات چیت کے دوران کیا

اس سے پہلے شرومنی اکالی دل کے سکھدیو سنگھ دھنڈسا نے بات چیت کے دوران کہا تھا کہ میڈیا کا ایک طبقہ کسانوں کو مذہب کی بنیاد پر تقسیم کررہا ہے اور ہندو, سکھ برادری کے باہمی ہم آہنگی کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ کسانوں کی تحریک کو مذہب اور ذات پات کی بنیاد کے طور پر دیکھا جا...

Read More

انٹرنیٹ کی بحالی اورایف آئی آرکی واپسی تک کوئی گفتگونہیں ہوگی،کسان اپنے موقف پر مصر

وی ایل /ایجنسیز/ کسانوں نے تین نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مرکزی حکومت کو واضح طور پر کہاہے کہ موجودہ ماحول میں بات چیت ممکن نہیں ہے۔

بھارتی کسان یونین کے صدر منجیت سنگھ رائے نے بتایاہے کہ جب تک حکومت معصوم کسانوں سے ایف آئی آر واپس نہیں لیتی اور انٹرنیٹ سروس کو بحال نہیں کرتی تب تک بات نہیں ہوسکتی ہے۔رائے نے کہا ہے کہ ہمیں دہلی حکومت کی طرف سے 115 افراد کی ایک فہرست ملی ہے ، جبکہ اب بھی ہمارے 6 افراد کا پتہ نہیں چل سکاہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے ایک ہیلپ لائن دی ہے ، لوگ ک...

Read More

غازی پور میں مظاہرین کا جم غفیر۔’منگل تک ریکارڈ توڑتعداد پہنچے گی’

ایجنسیز//بلبیر سنگھ راجے وال کا اعلان، پتھراؤ کی واردات کے بعد سنگھو بارڈر قلعہ میں تبدیل ، ٹکیت کی اپیل پرمغربی یوپی سے مظاہرہ کو زبردست حمایت، حکومت نے تینوں مظاہرہ گاہوں  میں انٹرنیٹ بند کردیا۔

 کسانوں کے جس احتجاج کو روز اول سے صرف پنجاب اور ہریانہ کے کسانوں کا احتجاج قرار دینے کی کوشش کی جارہی تھی،اس میں اب یوپی اور اتراکھنڈ کے کسانوں  کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہاہے۔

راکیش ٹکیت کی جذباتی اپیل کے بعد غازی پور کی سرحد پر اتر پردیش اور اتراکھنڈ سے پہنچنے والے کسانوں  کا ...

Read More

کشمیری،سمیرہ فاضلی ، جوبائیڈن کی اے ٹیم کے لیے نامزد

۔ 18جنوری ؍؍ایجنسیز؍؍ واشنگٹن : سمیرہ فاضلی جن کی فیملی کا کشمیر سے نسلی تعلق ہے ، امریکی صدر منتخب جوبائیڈن کی اے ٹیم کے لیے نامزد کیے جانے والے ہندوستانی امریکی شہریوں میں شامل ہوگئی ہیں ۔ سمیرہ کو ڈپٹی ڈائرکٹر ، نیشنل اکنامک کونسل مقرر کیا گیا ہے ۔ نئے نظم و نسق کی ذمہ داری سنبھالنے سے چند روز قبل سمیرہ فاضلی کے کیرئیر کا خاکہ بائیڈن ٹرانز یشن ویب سائٹ پر وائیٹ ہاؤس سینئیر اسٹاف کے صفحہ پر ڈالا گیا ۔ سمیرہ زائد از ایک درجن ہندوستانی امریکیوں میں شامل ہوگئی ہیں جنہیں آنے والے ایڈمنسٹریشن ...

Read More

Govt. Proposed Mandatory Provision of Co-Driver Airbags

New Delhi/ Dec. 29: In a significant measure to boost passenger safety, the Ministry of Road Transport and Highways proposes to make it mandatory that an airbag be provided for the passenger seated on the front seat of a vehicle, next to the driver.

The proposed timelines for implementation are 01st April, 2021 for new models and 01st June, 2021 for existing models.

A draft notification no. GSR 797 (E) dated 28th December 2020 to this effect has been published on the Ministry’s websit...

Read More