کرگل /١١ فروری/ وی ایل نیوز/ جمهوری اسلامی ایران کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کی موقع پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جمعیت العلماء اثناعشریہ کرگل کی طرف سے ملت ایران، مسئولین و صدر جمهوری اسلامی ایران جناب، حجت الاسلام آقای سید ابراہیم رییسی، بالاخص مقام معظم رهبری حضرت آیت الله سید علی حسینی خامنه ای (حفظہ اللہ) کو دل کی عمیق گہرائیوں سےمبارک باد پیش کرتے ہوئے ایک پریس ریلیس جاری کیا۔
یقیناً آج کا دن یعنی 11 فروری ایرانی قوم کے لئے باعث مسترت و شادمانی کا دن ہے اور انکی کامیابی کےاس دن میں ت...