وی ایل ڈیسک//رہبر معظم کے سابقہ نمایندہ و زاہدان کے جمعہ نماز کے امام آیت اللہ عباس علی سلیمانی کونامعلوم اسلحہ بردارنے شہید کردیاہے۔
تفصیلات کے مطابق آیت اللہ سلیمانی ایک بینک میں کام کے دوران اس وقت گولی مارکرشہیدکردیاجب وہ ایک کرسی پر آرام فرمارہے تھے۔ذرائع کے مطابق قاتل کو اسی وقت دولوگوں نے پکڑلیا۔
واضح رہے آیت اللہ سلیمانی مجلس خبرگان میں موجود ٨٨ممبران میں سے ایک تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ١٧ سال تک سیستان بلوچستان میں رہبرمعظم کے نمایندے کے بطور خدمات انجام دئے اور 2019میں اس ...