الجزیرہ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق حماس كی طرف سے عسقلان اور سدیروت پر راکٹ حملے ہوئے۔ اس سے قبل راکٹ حملوں سے پہلے ان علاقوں میں خطرے کا سائرن بجا جس سے غاصب صیہونیوں میں افراتفری مچ گئی۔
فلسطینی ذرائع نے تحریک استقامت میں شامل گروہوں کی جنگی و میزائل طاقت کا اعتراف کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس، مقبوضہ سرزمین کے تمام علاقوں پر میزائل و راکٹ حملہ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔
پیر کے روز بھی فلسطینی ذرائع کے حوالے سے اسرائيل کے ریڈیو ٹی وی نے رپورٹ د...