وی ایل ڈیسک//رہبر معظم کے سابقہ نمایندہ و زاہدان کے جمعہ نماز کے امام آیت اللہ عباس علی سلیمانی کونامعلوم اسلحہ بردارنے گزشتہ روز شہید کردیاہے۔
تفصیلات کے مطابق آیت اللہ سلیمانی ایک بینک میں کام کے دوران اس وقت گولی مارکرشہیدکردیاجب وہ ایک کرسی پر آرام فرمارہے تھے۔ اس دیشتگردانہ حملہ میں دیگر تین افراد بھی ذخمی ہو گیے تھے۔ ذرائع کے مطابق قاتل کو اسی وقت دولوگوں نے پکڑلیا۔
اس سانحہ پر ضلہ كرگل كے اہم مزہبی و سماجی تنظیم امام خمینی میموریل ٹرسٹ، انجمن صاحب الزمان سانكو، اور انجمن انقلاب ...