آیت اللہ عباس علی سلیمانی كون تھے جنہیں نا معلوم اسلحہ بردار نے شہیدکیا

وی ایل ڈیسک//رہبر معظم کے سابقہ نمایندہ و زاہدان کے جمعہ نماز کے امام آیت اللہ عباس علی سلیمانی کونامعلوم اسلحہ بردارنے گزشتہ روز شہید کردیاہے۔

تفصیلات کے مطابق آیت اللہ سلیمانی ایک بینک میں کام کے دوران اس وقت گولی مارکرشہیدکردیاجب وہ ایک کرسی پر آرام فرمارہے تھے۔ اس دیشتگردانہ حملہ میں دیگر تین افراد بھی ذخمی ہو گیے تھے۔ ذرائع کے مطابق قاتل کو اسی وقت دولوگوں نے پکڑلیا۔

اس سانحہ پر ضلہ كرگل كے اہم مزہبی و سماجی تنظیم امام خمینی میموریل ٹرسٹ، انجمن صاحب الزمان سانكو، اور انجمن انقلاب مھدی سورو نے بھرپور مزمت كرتے ہویے ان كی شھادت پر رہبر معظم، علماء و مومنین كی خدمت میں تعزیت پیش كی ہیں۔

* Click to Follow Voice of Ladakh on WhatsApp *

واضح رہے آیت اللہ سلیمانی مجلس خبرگان میں موجود ٨٨ممبران میں سے ایک تھے۔ اس کے علاوہ انہوں نے ١٧ سال تک سیستان بلوچستان میں رہبرمعظم کے نمایندے کے بطور خدمات انجام دئے اور 2019میں اس عہدے سےفارغ ہوئے۔

0 Comments

Leave a Reply

XHTML: You can use these tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>