گلگت،جگلوٹ ڈموٹ میں غیرت کے نام پر لڑکا،لڑکی قتل
ایجنسیز/جگلوٹ ڈموٹ میں فائرنگ کرکے 2 افرادکوقتل کردیاگیا۔ پولیس نے ابتدائی مرحلے میں نعشوں کو تحویل میں لے کر تحقیقات شروع کردی.
جگلوٹ پولیس کے مطابق جگلوٹ ڈموٹ میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس نے ابتدائی مرحلے میں موقع پر پہنچ کر دونوں نعشوں کو سول ہسپتال جگلوٹ منتقل کردیاہے ۔
جگلوٹ تھانہ پولیس نے واقعے کے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دونوں لاشوں کو سول ہسپتال جگلوٹ منتقل کردیا گیاتحقیقات جاری ہے اصل صورتحال جلدسامنے آجائے گی۔
قتل کئے جانیوالے نوجوان کا نام آصف ولد نور محمد ہے جو کہ ڈموٹ داس کا رہائشی ہے۔
0 Comments