بغداد کے طیاران چوک دوہرے دھماکے سے ہل گیا، 32 شہید 110 زخمی
وی ایل ڈیسک نیوز21 جنوری جمعرات کو داعش کا مکروہ چہرہ پھر ایک بار عراق کے راجدھانی بغداد میں اس وقت سامنے آیاجب وہاں کے مرکزی طیاران چو میں دو خودکش دھماکوں میں 32بے گناہ شہری موقع پر شہید ہوئے۔ ان ہلاکت خیز دھماکوںکی ذمہ داردی عالمی دہشتگرد تنظیم داعش نے لی ہے۔
یہ دھماکے صبح کے وقت شہر کے اس بازار میں کئے گئے جہاں چھاپڑی فروش اور پرانے کپڑوں کے دکان تھے۔ اطلاعات کے مطاق پہلے دھماکے کے بعد جب لوگ زخمیوں کی مدد کے لئے جمع ہوئے تو دوسرا خود کش دھماکہ کیا گیا۔ جس سے موقع پر 32بے گناہ شہری شہید اور 110زخمی ہوئے جن میں بزرگ خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ان دوہرے دھماکوں کو اس وقت انجام دیا گیاجب داعش عراق میں آخری سانس لے رہی ہے اور مشرق وسطی اور خلیج فارس کے علاقے میں جمہوریہ اسلامی ایران کے اثر و نفوس بڑھنے کی وجہ سے سیاسی اتھل پتھل جاری
0 Comments