سکردو کے کوہ پیمائوں نے شوکا ٹروپیک سر کرکے تاریخ رقم کی

ایجنسیز/ بلتستان سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماوں نے تاریخ رقم کردی، کوہ پیماوں نے شو کا ٹروپیک پر پاکستانی پرچم لہرا دیا۔

تفصیلات کے مطابق بلتستان کے دارالحکومت اسکردو سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماوں نے تاریخ رقم کردی، بلتستان کے چار کوہ پیماوں نکی ٹیم نے شوکا ٹروپیک سر کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شوکا ٹروپیک سطح سمندر سے 4617 میٹر بلندی پر واقع ہے، اسکردو سے تعلق رکھنے والی 4 رکنی ٹیم نے چوٹی 3 دن میں سرکی۔ ذرائع کوہ پیمائوں میں محمد حنیف، عابد سدپارہ، اشرف، محمد رضا شامل ہیں، کوہ پیماوں نے تاریخی کارنامے کو مک اور پاک فوج کے نام کردیا۔

* Click to Follow Voice of Ladakh on WhatsApp *

کوہ پیمائوں نے کہا کہ سخت موسمی حالات اور پر خطر ٹریک سرکرنا اعزاز ہے، کوہ پیمائوں میں ٹورسٹ پولیس کے عابد سد پارہ بھی شامل تھے۔

0 Comments

Leave a Reply

XHTML: You can use these tags: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>