بقائے انسانیت اور احیائے اسلام ہے کربلا

نواسہ رسول ؐ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام تاریخ بشریت کی وہ عظیم اور مقدس ہستی ہیں، جنہوں نے بقائے بشریت اور احیائے اسلام کے لئے مقدس لہو کا ایک ایک قطرہ سرزمین کربلا پر قربان کردیا۔۶۰ ہجری میں نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے دین و انسانیت کی ڈوبتی ہوئی کشتی کو ٹھکانے لگانے کے خاطر ایک مصمم،پرعزم اور مضبوط تحریک کی بنیاد ڈال دی جس نے اسلام اور انسانیت کی نجات میں بے نظیر کردار ادا کیا۔ یہ تحریک اہداف ،نظریات اور افکارات کی تحریک تھی۔ امام عالی مقام حضرت امام حسین ؑنے’’ا...

Read More

جعفریہ کونسل جموں و کشمیر کے اہتمام سے سرینگر میں اجتماعی شادیوں کے پروگرام  کا انعقاد

40 جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ،عوامی حلقوں نے کیا مسرت کا اظہار

سرینگر//وادی میں جہیز کے بڑھتے ہوئے ناسور کا توڑ کرنے کے لئے جعفری کونسل کشمیر اور کلثوم ایجوکیشنل ٹرسٹ گجرات کے اشتراک سے امر سنگھ کلب سرینگر میں اجتماعی شادیوں کی تقریب منعقد ہوئی۔

جس میں وادی کے تمام طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے 40 یتیم اور مستحق جوڑے رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ۔تقریب میں دولہے اور دلہنوں کے علاوہ ان کے رشتہ داروں ، سماج کے دیگر ذی شعور طبقوں اور علمائے کرام نے شرکت کی۔

اس موقع پر علمائے کرام او...

Read More

اسلام اور انسانیت کی بقاء ہے کربلا

در نوائے زندگی سوز از حسینؑ
اہلِ حق حریت آموز از حسینؑ
(اقبالؒ)

انسانی تاریخ میںان گنت تحریکوں نے جنم لیا بہت سے انقلابات رونما ہوئے۔ لیکن کسی ایک تحریک اور انقلاب کو عاشورہ جتنی دائمی اور لافانی حیثیت حاصل نہیں ہوئی۔تاریخ کا یہ پہلا انقلاب ہے جس میں تلوار پر خون فاتح ہوا،اور لاکھوں یزیدی افواج کے مقابلے میں حزب اللہِ کربلا کے 72جوانوں نےایسا عظیم کارنامہ انجام دیا جس کی تاریخ نہ ابتدائے آفرینش سے ملی نہ فنائے دنیا تک مل سکتی ہے۔ چودہ سوسال گزر جانے کے باوجود بھی کربلائی انقلاب ایساتروتازہ ...

Read More

شہید قاسم سلیمانیؒ – امن،اتحاد اور انسانیت کے عظیم علمبردار

تحریر:مجتبٰی علی شجاعی

دنیائے اسلام کی ایک تاریخ ساز شخصیت حاج قاسم سلیمانیؒ3جنوری2020کو حشد شعبی عراق کے نائب رئیس ابو مہدی المہندس کے ہمراہ  عراق کی دارلحکومت بغداد کے ائر پورٹ پر شہادت کے عظیم اور مقدس منصب پر فائز ہوئے ۔شہادت کے طلبگار ملت کا یہ دلیر،نڈر اور شجاع مجاہد اپنے پیچھےاپنے اہل وعیال کے علاوہ ایک مکتب ایک نظام اور ایک ثقافت چھوڑ کراس دارالفانی سے رخصت ہوگئے۔اور مسلمانان جہاں بالخصوص سربراہان ملت کے لئے ایک الگو بن گئے۔اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا بلکہ مخالفین بھی اس بات...

Read More

انسانیت کے علمبردار حضرت امام خمینیؒ


بیسویں صدی کے ایک عظیم اور تاریخ سازشخصیت ۔ظلم وجہالت،بربریت اوربدترین تہذیب وتمدن سے نجات دلانے والے ،دین اسلام پر ایمان کامل رکھنے والے،پختہ عزم ،قوی حوصلہ اور بلند افکارات کے حامل ،انصاف اور انسانیت کے علمبردار،عظیم فقیہ اور ممتاز سیاست مدار حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید روح اللہ خمینی ؒ تین دہائیاں گزر جانے کے بعد بھی عظیم الشان کارناموں ،بلند افکارات،ممتاز نظریات اور بے باک تجربات کی صورت میں زندہ وپائندہ ہےاور تادیرسرمشق عمل بن کر نسلوں کو فکری تربیت اور نظریاتی رہنمائی کرتے رہیں گے۔

ام...

Read More

شہید قاسم سلیمانیؒ عہد ساز شخصیت

زندگی کے بعد موت معین ہے کسی بھی شخص کا موت سے فرار ممکن نہیں ۔موت وعدہ الٰہی ہے اور قرآ ن پاک کے مطابق ایک ایک نفس کو اس کا مزہ چکھنا ہے۔ اس دار الفانی میںبیشمار افراد پیدا ہوتے ہیں اور پھر عمر عزیز گزار کر اپنی اصل منزل کی جانب چلے جاتے ہیں ۔عزیز و اقارب اپنے عزیز کے چلے جانے سے رنج وغم میں مبتلا ہوتے ہیں اور لیکن یہ غم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کم ہوجاتا ہے۔مگر دنیا میں بعض ایسی عظیم الشان شخصیات بھی پیدا ہوتے ہیں جو روئے زمین پر اپنے معنویت اخلاق اور انسانیت کے نقوش چھوڑ کر جاتے ہیںجو ہر دل...

Read More

ڈاکٹر قلب صادق کی پہلی برسی پر سرینگرمیں تقریب کا انعقاد

سرینگر؍؍برصغیر کے معروف روشن خیال دانشور اوربے باک عالم دین ڈاکٹر قلب صادق کی پہلی برسی کے موقع پراحساس انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ٹیگور ہال سرینگر میں ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوئی جس میں سماج کے مختلف طبقوں سے وابسطہ افراد نے شرکت کرکےڈاکٹر قلب صادق کو خراج عقیدت پیش کیا۔

مقررین نے ڈاکٹر قلب صادق کی سماجی ،مذہبی اور تعلیمی خدمات کو یاد کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ڈاکٹر قلب صادق برصغیر کی تاریخ کا ایک روشن باب ہےجنہوں نے آخری سانس تک اپنے روشن خیال نظریات اورروشن فکری سے...

Read More

وحدت اُمت میراث نبوت کے عنوان سے شالیمار میں بین المسالک کانفرنس کا انعقاد

مجتبٰی علی

سرینگر؍؍ مجلس علمائے امامیہ کشمیر کے زیر اہتمام باغ زینب علی آباد شالیمار میں’’ وحدت اُمت میراث نبوت‘‘ کے عنوان سے یک روزہ بین المسالک کانفرنس منعقد ہوئی جس میں ملت کے مختلف مسالک ومذاہب سے تعلق والے علما،خطبا،آئمہ جمعہ وجماعت اور ملی وقومی سطح کی دینی شخصیات نے شرکت کی۔

یک روزہ کانفرنس میں ملت اسلامیہ کشمیر کے برگزیدہ علمائے کرام نے سیرتی خطابات کے علاوہ اُمت مسلمہ کو درپیش مسائل ومشکلات کے حوالے سے تاثرات اور تجاویز پیش کیں۔

علمائے کرام نےاجتماعی دینی قیادت کے فروغ، اتح...

Read More

معرکہ کربلا ناگہانی حادثہ نہیں

آج سے تقریباً چودہ سو برس قبل عراق میں کربلاکے مقام پر پیغمبر رحمت کے نواسہ اصغر حضرت امام حسین ؑ نے لامثال اور عظیم الشان قربانیاں پیش کرکے اسلام اور انسانیت کی ڈوبتی ہوئی کشتی کو کنارے لگادیا۔سنہ61ھجری میں بشریت کی بقا خون کی آبیاری کا تقاضا کررہا تھا۔کیونکہ بشریت کا خون ایک ظالم وجابر ،سفاک و بدمعاش حکمران چوس رہا تھا۔اس بدمعاش نے دین نبوی میں حلال و حرام کے مابین آمیزش کی تھی بدعات وخرافات کو جنم دے کر دین ناب محمدی کی اصل ہیت کو تبدیل کردیا تھا۔اس طاغوتی نظام کو للکارنے کے لئےزمانہ کو ا...

Read More