کارپینٹر اپنا کام ختم کرنے کے بعد شام کو اپنی دکان کا دروازہ بند کر کے اپنے گھر کی طرف روانہ ہوتا ہے۔ اسی اثناءمیں اس کی دکان کے سامنے ایک زہریلا سانپ آجاتا ہے۔ سانپ بہت زیادہ بوکھا ہوتا ہے اس لئے وہ کھانے کی تلاش کرتے کرتے دکان کے اندر داخل ہو جاتا ہے۔سانپ دکان کے اندر ایک جگہ سے دوسری جگہ لہراتے ہوئے کھانا تلاش کرتا ہے کبھی میز پر چڑتا تو کبھی میز کے نیچے کھانا تلاش کرتا۔
رینگتے رینگتے سانپ ایک میز پر چڑھتا ہے۔جہاں ایک تیز دھار والی کلہاڑی رکھی ہوئی ہوتی ہے۔جس پر اس کا جسم ٹکراتا ہے اور...